60 سیکنڈز میں ایکسل میں AutoSum کیسے استعمال کریں
Urdu (اُردُو) translation by HKazmi (you can also view the original English article)
ایکسل میں AutoSum ایک ون-کلک ٹول ہے جو ایک لسٹ پر فنکشنز کو چلاتا ہے۔
ایکسل میں AutoSum کے ساتھ تیزی سے کیسے کام کریں

نوٹ: یہ مختصر ٹٹوریل سکرین کاسٹ دیکھیے یا ان فوری اقدام پر عمل کریں جو اس وڈیو کو بیان کرتے ہیں:
ایکسل میں AutoSum کا سادہ استعمال
جمع کا فنکشنزلکھنے کی بجائے اور ڈیٹا منتخب کرنے کی بجائے۔ میں صرف AutoSum پر کلک کروں گا اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایکسل نے میرے لئے جمع کر دیا ہے۔



ایکسل میں افقی(horizontal) لسٹ پر AutoSum کا اطلاق کرنا
آپ اعداد و شمار (data) کی ایک افقی فہرست پر بھی AutoSum استعمال کر سکتے ہیں۔ یہاں مجھے اعداد و شمار کی ایک فہرست ملی ہے جو بائیں سے دائیں ہے۔ اور میں ان ویلیوز کو جمع کرنے کے لئے AutoSum دباؤں گا.



ایکسل میں کی بورڈ شارٹ کٹ Autosum کے لیے
میں بھی AutoSum استعمال کرنے کے لیے کی بورڈ شارٹ کٹ پسند کرتا ہوں. یہ استعمال کرنے کے لئے میں صرف آلٹ + = دباؤں گا خود بخود ایک AutoSum کا اندراج (insert) کرنے کے لیے۔



ایکسل میں Quick Math Functions کے لئے Autosum کا استعمال کرتے ہوئے
اگرچہ اس سہولت یا فیچر کو AutoSum کہا جاتا ہے، آپ اصل میں اسے دیگر کوئک میتھ فنکشنز کے لئے استعمال کر سکتے ہیں. اگر میں ڈراپ ڈاؤن ایرو پر کلک کروں، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں اوسط (Average)کے لئے ایک کوئک فنکشن لکھ سکتا ہوں، اعداد و شمار یا ڈیٹا پوائنٹس کی تعداد گننا، یا ایک سیٹ میں زیادہ سے زیادہ(maximum) یا کم از کم(minimum) قدر(value) تلاش کرنا۔ میں اوسطا(Average) پر کلک کروں گا، اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ AutoSum نے اسے تیزی سے insert کیا۔



ختم!
ایکسل کے لئے AutoSum وقت بچانے کے شارٹ کٹس میں سے ایک ایسا شارٹ کٹ ہے کہ آپ خود کو تیزی سے اس کا استعمال کرتے ہوئے پائے گے۔
مزید مددگار ایکسل ٹٹوریلز +Envato Tuts پر
ہمارے سیریز میں منہمک ہو جائیے: ایکسل فارمولے کیسے بنائیں اور استعمال کریں (ابتدائی Bootcamp)۔ اس کے علاوہ، سیکھنے میں مدد کرنے کے لئے +Envato Tuts پر مزید ایکسل ٹٹوریلز تلاش کریں کہ آپ کیسے اپنی spreadhsheets میں فارمولوں اور ڈیٹا کے ساتھ بہتر کام کرسکتے ہیں:
- مائیکروسافٹ ایکسلایکسل میں COUNTIF، SUMIF، اور AVERAGEIF کا استعمال کیسے شروع کریںاینڈریو چلڈرس
- مائیکروسافٹ ایکسلکس طرح ایکسل ریاضی فارمولوں کے ساتھ کام کریں (بنیادی معلومات کے لئے گائیڈ)اینڈریو چلڈرس
- مائیکروسافٹ ایکسلفوری شروعات: ایکسل میں بنیادی فارمولا کس طرح بنائیںاینڈریو چلڈرس
یاد رکھیں: ہر مائیکروسافٹ ایکسل ٹول اور کام کا ورک فلو جتنا آپ سیکھتے ہیں، اتنا بہتر سپریڈ شیٹ (spreadsheets) بنانے کے آپ قابل ہوں گے۔