سلائیڈ ٹرانزیشن 60 سیکنڈ کے اندر کیسے پاورپوائنٹ میں شامل کریں
Urdu (اُردُو) translation by Ahsan Ayub (you can also view the original English article)
سلائڈ ٹرانزيشن وه متحرک تصاویر ہیں جو Microsoft پاور پوائنٹ میں سلانڈز کے درمیان ظاہر کرتی ہیں۔ اس سبق میں آپ سیکھیں گے کہ انہیں کس طرح شامل کرنا ہے۔
نوٹ: آج کے سبق میں، بم مقبول ساده پاور پوائنٹ سانچہ کا استعمال کرتے ہیں. آپ مزید تلاش کرسکتے ہیں عظیم پاورپواننث سانچے GraphicRiver پر.
جلدی سے پاور پوائنٹ سلانڈ ٹرانزیشن کیسے شامل کریں

نوٹ: یہ مختصر سبق سکرین کاسٹ دیکھیں یا اس کی تکمیل کے لیے ویڈیو کے اقدامات پر فوری عمل کریں.
1. پاورپوائنٹ کی ٹرانزیشن ٹیب کھولیں
اپنے پاورپوائنٹ سلائڈ شو میں کچھ ٹرانزیشن شامل کرنے کے لئے ٹرانزیشن ٹیب کو ربن پر تلاش کریں اور اس پر کلک کریں. اور اس بات کا بھی یقین کر لیں کہ سائڈبار سے سلائیڈ پر کلک کرکے اِسے منتخب کیا گیا ہے.



2. مزید پاورپوائنٹ سلائیڈ ٹرانزیشن کے آپشن کو کھولیں.
اور اب یہ ایک ٹرانزیشن میں ہے. ہمیں یہ کرنے کی ضرورت ہے ٹرانزیشن تھمبنیل پر کلک کریں اور پاورپوائنٹ ہمارے لئے منظر پیش کرے گا. زیادہ ممکنہ ٹرانزیشن دیکھنے کے لئے، زیادہ ایرو پر کلک کریں. یہ اختیار، پاورپوائنٹ میں تمام ممکنہ ٹرانزیشن کو ٹھیک، دلچسپ اور متحرک طور پر اوپن ہے.



3. آپ کے تمام سلائڈز کو ایک ٹھیک ٹرانزیشن اینیمیشن کا اطلاق کریں
میں اپنی پریزنٹیشن کو پیشہ ورانہ اور پریشانی سے پاک رکھنے کے لئے ایک ٹھیک اینیمیشن میں سے ایک کے ساتھ رہنا پسند کرتا ہوں. اگر آپ چاہتے ہیں کہ تمام سلائڈز میں اسی ٹرانزیشن کو شامل کریں تو، آپ سائڈ بار میں کلک کر سکتے ہیں، تمام سلائڈز کو منتخب کرنے کیلئے اپنی کی بورڈ پر Ctrl + A دبائیں اور پھر مینو سے اینیمیشن منتخب کریں.



اختتام پزیری!
جب آپ دوبارہ ٹرانزیشن پیش کرنا چاہتے ہیں، تو صرف بائیں جانب مینو پر پری ویو پر کلک کریں.
مزید فوری پاورپوائنٹ سبق (60 سیکنڈ ویڈیوز)
مزید پاورپوائنٹ کے ٹولز سیکھیں اور اپنے پریزنٹیشن کے علم کو بڑھائیں. ہمارے پاس Envato Tuts + پر یہاں پاورپوائنٹ ٹیوٹوریل اضافی سبق ہیں یا ہمارے فوری پاورپوائنٹ ویڈیو سبق کا معائنہ کریں:
- مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹپاورپوائنٹ میں 60 سیکنڈز کے اندر سلائیڈ کی ترتیب کیسے تبدیل کریںاینڈریو چائلڈرس
- مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ60 سیکنڈز میں پاورپوائنٹ ماسٹر سلائڈ ویو کیسے دیکھیںاینڈریو چائلڈرس
- مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ60 سیکنڈ میں پاورپوائنٹ سانچہ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریںاینڈریو چائلڈرس
نوٹ: آج کے سبق میں، ہم نے سادہ پاورپوائنٹ ٹیمپلیٹ کا استعمال کیا. پاورپوائنٹ پریزنٹیشن ڈیزائنز ہماری الٹیمیٹ گائیڈ پاورپوائنٹ ٹیمپلیٹ میں تلاش کریں یا GraphicRiver پر ہمارے بہترین PPT تھیم کے ذریعہ براؤز کریں.
